Posts

Showing posts from October, 2020

مقبوضہ کشمیر میں قائدِاعظم، صدر اور وزیراعظم "عمران خان" کے پوسٹرز لگ گے۔

Image
 مقبوضہ کشمیر میں بانی پاکستان "قائد اعظم محمد علی جناح"، صدرِ مملکت "ڈاکٹر عارف علوی" اور وزیر اعظم "عمران خان" کی تصاویر اور بیانات پر مشتمل پوسٹرز لگ گئے۔ مذکورہ پوسٹرز جموں کشمیر لبریشن الائنس کی جانب سے لگائے گئے ہیں۔ ان پوسٹرز پر "قائد اعظم" کی تصویر کے ساتھ "پاکستان ہماری شہ رگ ہے" لکھا ہے۔ صدر "عارف علوی" کی تصویر کے ساتھ (آزادی کشمیریوں کا پیدائشی حق ہے )جبکہ وزیراعظم عمران خان کی تصویر ’کشمیریوں کے لیے ہر سطح پر ہر قسم کا تعاون کریں گے‘ کے بیان کے  ساتھ ہے۔ مقبوضہ وادی میں 27 اکتوبر کی بھارتی جارحیت کے خلاف یومِ سیاہ منانے کے پوسٹرز بھی لگائے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ (27 اکتوبر 1947) کو بھارتی افواج نے وادی کشمیر پر جارحیت کر کے ناجائز قبضہ کیا تھا۔

مریم نواز کے کوئٹہ پہنچتے ہی مسلم لیگ (ن) کو بڑی کامیابی مل گئی ، اہم وکٹ اڑادی۔

Image
 کوئٹہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز "پی ڈی ایم" کے جلسہ میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچ گئی ہیں جہاں وہ جعفر مندوخیل کے گھر گئیں، مسلم لیگ (ق) کے رہنما "جعفر خان" مندوخیل نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہناتھاکہ  نوازشریف نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا، "نوازشریف" کی آواز پورےپاکستان میں گونج رہی ہے،  (72) سالہ تاریخ میں عوام نےخوف کی زنجیریں توڑی ہیں، خوف میں رکھنےوالوں کےاحتساب کا بھی مطالبہ کیا ہے.

عرب امارات میں کورونا وائرس کی علامتیں چھپانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ۔

Image
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن سمیت نت نئے اقدامات سامنے آرہے ہیں، (یو اے ای) نے وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے غفلت برتنے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات(یو اے ای)  کے محکمہ محنت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی علامتیں معلوم ہونے کے باوجود قصداً چھپانے والے سرکاری ملازم کی 10 دن کی تنخواہ منہا کرلی جائے گی۔ اس حوالے سے  ملازمین کو ایک سرکاری حکم نامے کے ذریعے مطلع کردیا گیا اور  ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر عمل کریں اور مقررہ حفاظتی تدابیر کی پابندی کریں۔  مقامی میڈیا کے مطابق افرادی قوت کے وفاقی ادارے نے بتایا ہے کہ سرکاری ملازمین کو بارہ پابندیوں اور ان کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا گیا ہے۔ حفاظتی تدابیر کی انتہائی خلاف ورزی پر 10 دن کی بنیادی تنخواہ کاٹنے کی سزا دی جائے گی۔     سرکاری ملازمین سے کہا گیا ہے کہ اگر کوئی بھی ملازم کورونا وائرس میں مبتلا ہوجائے اور اسے اس کی علامتیں نظر آئیں تو وہ فوری طور پر ڈیوٹی پر آنا بند کردے اور ادارے کو ا...

کالعدم (ٹی ٹی پی) ایک بار پھر متحرک، اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنانے کی تیاریاں، تھریٹ الرٹ جاری.

Image
اسلام آباد (شیراز ٹی وی آن لائن) نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حملوں کی منصوبہ بندی کا تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ نیکٹا کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی دیگر دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ مل کر کوئٹہ اور پشاور میں حملے کرسکتی ہے۔ ان کا نشانہ سیاسی اور مذہبی شخصیات ہوسکتی ہیں۔ دہشتگردوں کی کوشش ہے کہ کسی ہائی پروفائل سیاسی شخصیت کو بم دھماکے یا خود کش حملے کے ذریعے قتل کردیا جائے۔ الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ 21 اکتوبر کو بلوچستان کے علاقے قمر دین کاریز سے 8 آئی ای ڈٰز ریکور کی گئی ہیں جو کوئٹہ اور خیبر پختونخوا کیلئے تیار کی گئی تھیں. نیکٹا نے تجویز دی ہے کہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر سیاسی و مذہبی اجتماعات کی سکیورٹی بڑھانے کی ضرورت ہے، اس کے علاوہ سخت قسم کی نگرانی بھی لازمی ہے۔

بہرامند تنگی کا عمر ایوب پر پیسے لے کر سی ای او پیسکو تعینات کرنے کا الزام.

Image
 پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب پر پیسے لے کر چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پیسکو تعینات کرنے کا الزام لگادیا۔ سینیٹ اجلاس میں سینیٹر بہرامند خان تنگی، "عمر ایوب اور علی محمد خان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا"۔ بہرامند تنگی نے کہا کہ جس چیف ایگزیکٹو پیسکو کو انہوں نے لگایا اس نے کتنے پیسے دیے؟ جبکہ پیسے لے کر پیسکو سی ای او کو لگایا تو علاقے میں بجلی کے میٹر بھی لگوا دیں۔ وفاقی وزیر "عمر ایوب" نے سینیٹر بہرامند تنگی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ جھوٹ بول رہے ہیں، بہرامند تنگی نے تو میٹر کے معاملے پر میرا شکریہ ادا کیا تھا اور انہوں نے میرے آفس آکر کہا آپ لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ "عمر ایوب" نے کہا کہ ہم پیپلز پارٹی والے نہیں، یہ چوری چکاری ان کا کام ہے۔ وفاقی وزیر کو جواب دیتے ہوئے بہرامند تنگی نے کہا کہ یہ جھوٹ بول رہے ہیں، میں لعنت بھیجتا ہوں کہ میں اس کے دفتر جا کر تعریف کروں۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ بہرامند تنگی نے  عمر ایوب پر الزم لگایا کہ پیسے لےکر چیف ایگزیکٹو  ل...

کالعدم (ٹی ٹی پی) ایک بار پھر متحرک، اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنانے کی تیاریاں، تھریٹ الرٹ جاری.

Image
 اسلام آباد (شیراز ٹی وی ان لائن) نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حملوں کی منصوبہ بندی کا تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ نیکٹا کا کہنا ہے کہ کالعدم (ٹی ٹی پی) دیگر دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ مل کر کوئٹہ اور پشاور میں حملے کرسکتی ہے۔ ان کا نشانہ سیاسی اور مذہبی شخصیات ہوسکتی ہیں۔ دہشتگردوں کی کوشش ہے کہ کسی ہائی پروفائل سیاسی شخصیت کو بم دھماکے یا خود کش حملے کے ذریعے قتل کردیا جائے۔ الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ 21 اکتوبر کو بلوچستان کے علاقے قمر دین کاریز سے(8) آئی ای ڈٰز ریکور کی گئی ہیں جو کوئٹہ اور خیبر پختونخوا کیلئے تیار کی گئی تھیں۔  نیکٹا نے تجویز دی ہے کہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر سیاسی و مذہبی اجتماعات کی سکیورٹی بڑھانے کی ضرورت ہے، اس کے علاوہ سخت قسم کی نگرانی بھی لازمی ہے۔

نیکٹا نے پشاور اور کوئٹہ میں تھریٹ الرٹ جاری کردیا.

Image
 نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی "نیکٹا" اسلام آباد نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی ہے۔ نیکٹا کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بم اور خودکش دھماکوں سے سیاسی اور مذہبی قیادت کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ان اطلاعات پر 21 اکتوبر کو بلوچستان میں کارروائی کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنایا گیا، بلوچستان کے علاقے قمردین کاریز میں کارروائی کے دوران 8 آئی آئی ڈیز برآمد کی گئیں۔

چیئرمین نیب کی زیرصدارت اجلاس، نوازشریف اور احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، رانا ثناء اللہ اور علیم خان کیخلاف کرپشن کی تحقیقات کی منظوری مل گئی

Image
 لاہور (شیراز ٹی وی آن لائن ) چیئرمین نیب کی زیرصدارت ہونیوالے  ایگزیکٹوبورڈکے اہم اجلاس میں نوازشریف کیخلاف نیاکرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری دیدی گئی، اور نیب نے موقف اپنایا کہ  نوازشریف،فوادحسن فواد، آفتاب سلطان کیخلاف سیکیورٹی گاڑیوں کاریفرنس دائرہوگا،73 سیکیورٹی گاڑیوں کےاستعمال سےخزانےکو(پونے2ارب روپے)نقصان ہوا۔ احسن اقبال  کیخلاف ریفرنس اور رانا ثناء اللہ و تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کیخلاف تحقیقات کی منظوری دی گئی ۔  نیب اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ احسن اقبال کےخلاف کرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری دی گئی ،  احسن اقبال کیخلاف نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس دائرہوگا، راناثنااللہ  اور  پی ٹی آئی رہنماعلیم خان کیخلاف کرپشن کیس تحقیقات کی منظوری دی گئی ۔  نیب ہیڈ کوارٹر میں ہونیوالے  اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین،ڈی جیز،ڈی جی آپریشن نیب،پراسیکیوٹرجنرل نیب اوراعلیٰ افسران شریک ہوئے ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہناتھاکہ  نیب کاایمان کرپشن فری پاکستان ہے، میگاکرپشن کیسزکومنطقی انجام تک پہنچانااولین ترجیح ہ...

مریم نواز بھی عمران خان نے نقش قدم پر چلنے لگیں۔

Image
ٹائیگر فورس کے مقابلے میں ‘شیر جوان فورس‘ لانے کی تیاریاں،مریم نواز شیر جوان فورس کی تشکیل کے لیے طلباء سے ملاقاتیں کریں گی لاہور (شیراز ٹی وی تازہ ترین۔ 22 اکتوبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے نقش قدم پر چلنے لگی ہیں۔مریم نواز نے "ٹائیگر فورس "کے مقابلے میں ’شیر جوان ‘ فورس بنانے کا اعلان کیا ہے۔مریم نواز پارٹی رہنماؤں، عہدیداروں اور نوجوان کارکنوں کے ساتھ رابطے بڑھاتے ہوئے شیڈول ترتیب دے دیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ مریم نواز پڑھے لکھے نوجوانوں کو مسلم لیگ ن میں شامل کرنے کے لیے ملاقاتیں کریں گی اور انہیں "شیر جوان فورس" میں شمولیت کی دعوت دیں گے۔ مریم نواز شیر جوان فورس کی تشکیل کے لیے کالجز، یونیورسٹیز اور پیشہ وارانہ تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شیر جوان فورس کا مقصد ن لیگی اعلیٰ قیادت کی حفاظت اور گرفتاری کی صورت میں مزاحمت کے لیے تشکیل دیا جا رہا ہے اور انہیں ہر ماہ ایک مناسب معاضہ بھی دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ نوجوانوں پر مشتمل فورس بنانے کا آئیڈیا وزیراعظم عمران خان کا تھا...

PM "Imran Khan" and CM "Usman Buzdar" irked over "CCPO" leaked call controversy.

Image
 ISLAMABAD _ Prime Minister "Imran Khan" and Chief Minister "Usman Buzdar" on Wednesday expressed anger over audio of the "CCPO" Lahore Umar Sheikh, in which he heard abusing women, a private news channel reported. Law Minister Punjab Raja Basharat met (IGP) Punjab Inam Ghani in this regard. Furthermore, the "CCPO" Lahore Umar Shaikh has also submitted a request for three-day leave to the (IGP) Punjab. This is not the first time since the "CCPO" Lahore has landed into a controversy.  Earlier, on September 14, "CCPO" Lahore Umer Sheikh had to apologise for his statement on the Lahore motorway gang-rape incident in which he had said the victim woman shared the blame for it.  An alleged audio leak of "CCPO" Lahore is circulating in which he abuses at a woman. Lady contacted him by phone for help went viral on social media on Tuesday. The "CCPO", according to a TV channel described the leak as another conspirac...

LHC bans "Plastic bags" at fruit, milk shops in Lahore to curb pollution.

Image
  LAHORE - The Lahore High Court "LHC" has banned the usage of plastic bags at milk and fruit shops today (Thursday) to counter the rising problem of pollution. According to media details, the court has also ordered the (Environment Department) to submit implementation report on next hearing. While hearing plea by (Advocate Abuzar) for ban on plastic bags, Justice Shahid Karim remarked that the department should take impartial action against businesses, using plastic bags. Add caption

انٹر بینک میں ڈالر مزیدسستا ہو کر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

Image
 کراچی (شیراز ٹی وی آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستاہونے کے بعد پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 161 روپے 90 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ، اگست سے اب تک ڈالر 6 روپے 53 پیسے سستا ہو چکا ہے ، اگست مین ڈالر 168 روپے 43 پیسے تک پہنچ گیا تھا ۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث غیر ملکی قرضوں میں 700 ارب روپے کی کمی ہو گی ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 162 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے۔ اس کے علاوہ سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 41 ہزار 535 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں بہتری آئی اور انڈیکس 41 ہزار 818 پوائنٹس پہنچ گیا لیکن یہ برتری کا سفر یونہی جاری نہ رہ سکا ۔ اب تک 100 انڈیکس 121 پوائنٹس کمی کے ساتھ 41 ہزار 414 پوائنٹس پر آ چکا ہے ۔

25 اکتوبر سے دوبارہ سکول بند ہونے کی خبروں پر صوبائی وزیرتعلیم کا موقف بھی آگیا۔

Image
لاہور میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے 25 اکتوبر سے دوبارہ سکول بند ہونے کی خبروں پر صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا موقف بھی آگیا اور ایسی افواہوں کو مسترد کردیا۔ ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر ایک ٹی وی کا سکرین شاٹ شیئرکیا جس میں کہا گیا تھاکہ 25 اکتوبر سے تعلیمی اداروں کو دوبارہ تین ہفتوں کے لیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ڈاکٹر مراد راس نے اس سکرین شاٹ کیساتھ لکھا کہ " جعلی خبر، پنجاب بھر میں تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکول کھلے رہیں گے، معمول کے مطابق جعلی میڈیا  تنازعہ کھڑا کرنے کیلئے متحرک ہے ، یہ خبر بالکل بے بنیاد ہے"۔

Coronavirus: Pakistan's positivity rate highest in two month's.

Image
 ISLAMABAD: The coronavirus positivity rate in Pakistan spiked up to 2.58% on October 21, which is quite alarming as it’s the highest in over two months. According to the official tally, on Wednesday of the (28,534) tests sampled, (736) came back positive. To date, Pakistan has a total of (324,744) coronavirus cases and (6692) deaths nationwide. Government officials have expressed concern about the rising positivity ratio in the country, even though it is still below the 5% threshold set by the World Health Organisation "WHO". Last week, Asad Umar, the minister for planning and development, called it “unmistakable signs of rising of coronavirus” when the positivity hit 2.37% on October 15. However, on Wednesday, the positivity percentage further hiked up to 2.58%. The last time Pakistan reported a percentage higher than this was on August 19 at 2.68%. Also in the last three days, Pakistan had been reporting deaths in double digits every day, unlike in September when the death...

Pak vs Zim: Pakistani players tested negative for "coronavirus".

Image
 LAHORE: All national team players have tested negative for "coronavirus" ahead of the Zimbabwe series beginning from October 30, the Pakistan Cricket Board "PCB" said on Thursday. The tests of all Pakistan men’s national team players and support staff were conducted on Wednesday upon the squad’s arrival at the hotel, read the "PCB" statement. Following the negative test results, the team players and the support staff assembled in Lahore were integrated into a bio-secure bubble in a local hotel today. "The squad will now start preparations for the three-match "ODI" series at the Gaddafi Stadium with a training and practice session." The "ODI" series will be played in Rawalpindi with the first match taking place on October 30. The squad will travel to the city from Lahore on 26 October. Pakistan team is scheduled to play three "ODI" and three T20 against Zimbabwe in October-November, after which the Green Shirts will ...

Pindi Stadium to be backup venue for "PSL" playoffs.

 ISLAMABAD: Pindi Stadium has been kept as a backup venue for playoffs of the Pakistan Super League "PSL" 2020 scheduled for mid-November at the Gaddafi Stadium in Lahore. In case the Met Office forecasts heavy smog for Lahore during mid-November, the four matches of the "PSL" may be shifted to Pindi Stadium. “We have kept Pindi Stadium as backup venue for the "PSL" playoffs. In case there is a forecast of heavy smog, chances are there we may shift these matches to Rawalpindi,” a Pakistan Cricket Board "PCB" official said. He added that the "PCB" had been in constant touch with the Met Office. “I think the whole scenario regarding the possibility of matches scheduled for November 14, 15, and 17 would be clear in the first week of next month. Once we get final note from the Met Office, we would decide accordingly.” The "PCB" official said it was a normal practice to have a backup venue for every event and for the ...

Letter sent to UK for Nawaz Sharif’s return: Convicted criminal be sent back, says Shahzad Akbar.

Image
 ISLAMABAD: The Government is hopeful Nawaz Sharif will be back in Pakistan soon to answer for the corruption charges against him. Adviser to the Prime Minister on Interior and Accountability Shahzad Akbar said on Wednesday that the government was working with the British authorities to finalise modalities for Nawaz's return, while Minister for Science and Technology Fawad Chaudhry hoped that the return would take place by Jan 15. Speaking to a television news channel, the Chaudhry said decision-makers in the UK were holding discussions in this regard and an announcement was soon, as "the British government is losing its image by giving shelter to the looters and plunderers". Meanwhile, Shahzad Akbar, speaking to Hamid Mir on Geo News programme (Capital Talk)and referring to the date provided by the Chaudhry said, "It will be my aim to bring him back even sooner." He said that it was up to the UK government but quipped: "There is a flight of deportees comin...

شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ کی نیب کی درخواست کیوں مسترد کی گئی ؟ احتساب عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

Image
 لاہور "ڈیلی پاکستان" آن لائن احتساب عدالت نے شہبازشریف کی جسمانی ریمانڈ کی نیب کی درخواست     مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیاہے ۔   تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرنے کا چار صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے جاری کیا ، فیصلے میں کہاگیاہے کہ شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا کوئی جواز نہیں ، تفتیش کے مطابق شہبازشریف نے فلیٹس کی اقساط ادائیگی کے ذرائع نہیں بتائے ، شہبازشریف کا کاروبار کی دستاویزات بھی فراہم نہیں کر سکے ، شہبازشریف پر جو الزامات لگائے گئے اس کا ریفرنس دائر کیا جا چکا ہے ، ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم کی جا چکی ہیں ، منی لانڈرنگ ریفرنس کا ٹرائل شروع ہو چکا ہے ۔ احتساب عدالت کا فیصلے میں کہناتھا کہ شہبازشریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جاتاہے

PM snubs Opp, says country heading in right direction.

Image
 ISLAMABAD _  Prime Minister Imran Khan on Wednesday said Pakistan is heading in the right direction as country’s current account balance recorded a surplus of ($73)million. “Great news for Pakistan. We are headed in the right direction finally. Current Account was in surplus of ($73 )million during September, bringing the surplus for 1st qtr to ($792 )million compared to a deficit of ($1,492 )million during the same time last year. Exports grew 29pc and remittances grew 9pc over previous month,” Prime Minister Imran Khan said on Twitter. This statement of prime minister comes amid strong criticism from opposition parties over rising inflation and unemployment in the country. The Pakistan Democratic Movement has announced countrywide protests against the government, demanding Prime Minister Khan to step down over bad governance poor economic policies. The surplus came on the back of an upward trend in remittances and (month-on-month) increase in exports during September accord...

Sindh Rangers handover two lost children to parents in Karachi   

Image
  KARACHI: Sindh Rangers on Wednesday handed over two children to their parents after they lost their way near the Soldier Bazar area of the city, ARY NEWS reported . According to the spokesman of the paramilitary force, the two children lost they after they were returning from a seminary in the Garden area to their home. The rangers personnel took the children in their custody and helped them in tracing their address. They were identified as Muhammad Shamir and Abdul, residents of the Patel Para area of the city, the spokesman said. It is pertinent to mention here that Rangers has played an effective role alongside Sindh police in the city in controlling the law and order situation in the city. In one such action recently on September 20, Sindh Rangers claimed to have recovered over 20 hand grenades and other explosive material from the surroundings of the Sabzi Mandi "Vegetable Market" in the city. According to a spokesman for the Sindh Rangers, acting on a tip-off, the law...

PM Imran Khan expresses (deep grief) over tragic deaths in Jalalabad stampede

Image
ISLAMABAD _Prime Minister Imran Khan has expressed deep grief over tragic deaths and casualties in a stampede in Jalalabad of Afghans wanting to get Pakistani visas. In a tweet tonight, he said condoled the victim's families and prayed for early recovery of the injured. At least 15,including women, got dead in stampede that occurred after thousands of Afghan nationals gathered to secure visa near Pakistani consulate in Afghanistan’s Jalalabad city on Wednesday. According to the media details, the stampede occurred in a stadium in the city where an estimated (3,000)Afghans had congregated on the open ground outside the consulate, waiting to collect tokens needed to apply for a visa. Tens of thousands of Afghans every year travel to neighboring Pakistan to secure medical treatment, education and jobs. Last week, Pakistani consulate had resumed issuing visas after a seven-month closure due to (COVID-19) pandemic.

At least five killed, 20 injured in explosion near Karachi's Maskan Chowrangi.

Image
KARACHI _ At least five people have been killed and over 15 injured in an explosion near Karachi's Maskan Chowrangi.Few injured were reportedly in critical condition. Rescue, police, and Rangers teams arrived at the scene.The area is being cordoned off and the bomb disposal squad has been summoned.The police believe, however it was a gas or cylinder explosion but have summoned the (BDS) as a precautionary measure as the sound of the explosion was very loud. The explosion was reported on the ground floor of the four-story Allah Noor Apartments in (Gulshan-e-Iqbal).The apartments are opposite the Karachi University gate. There are fears that some people might be stuck beneath the rubble.The ground floor had a bank and businesses while residential apartments were located on top.Staff was already at the bank and rescue teams are working to pull people out from beneath the rubble. One section of the apartment has collapsed.The intensity of the blast is being ascertained. Injured people ...

Shehbaz Sharif be given facilities, orders court after PM Imran vows to treat Opp as ordinary prisoners

Image
LAHORE – An accountability court has ordered the government to provide facilities in jail to PMLN President Shehbaz Sharif he is entitled to get as Leader of opposition in National Assembly. The orders come days after Prime Minister Imran Khan at Tiger Forcer convention vowed that political leaders of opposition will now get no VIP jail and they will be put in ordinary jails. Accountability judge Jawadul Hassan issued the orders after the PMLN leader, who is in jail following his arrest in a money laundering case, moved the court seeking resumption of facilities. The government has been asked to provide him chair, table, bed and allow him food from home. Advocate Amjad Pervaiz, a counsel for Shehbaz Sharif, said that jail authorities withdrew the facilities on orders of the government despite the entitlement. Seeking order for resumption of facilities, he said that his client was suffering from various health issues, adding that despite the illness he has been deprived of home-cooked f...

 Lahore CCPO Sheikh mysteriously goes on leave a day after leaked phone call issue

Image
LAHORE _ Lahore Capital City Police Officer CCPO. Umar Sheikh has gone on a three-day leave on undisclosed reasons, a day after an audiotape in which he is allegedly abusing a woman complainant surfaced. A spokesperson of the police officer said that Sheikh is on leave till October 21, 22, and 23, adding that he will resume the duty on Oct 24. In the audio call surfaced on Tuesday, Lahore CCPO allegedly abused the woman identified as Naila , who claimed that her husband was illegally detained by Chouki In-charge Ada Plot Sub-inspector Haider Ali.  Lahore CCPO Sheikh mysteriously goes on leave a day after leaked phone call issue Naila in the complaint against Ali said that the sub-inspector was forcing her to sell her house to pay him( Rs2) million for the release of her husband from jail. The complainant confirmed that she was abused by CCPO when she phoned him.  Lahore CCPO Sheikh mysteriously goes on leave a day after leaked phone call issue On the other hand, the CCPO has reje...

COAS Bajwa visits forward areas at Chamb sector along (LoC)

Image
 RAWALPINDI – (Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa) visited forward areas at Chamb Sector along Line of Control (LoC) on Wednesday. According to Inter Services Public Relations, Army Chief was briefed on latest operational situation including Indian Cease Fire Violations deliberately targeting local residents living near (LoC). Interacting with officers and men, he appreciated them for continued vigil and remarkable operational preparedness. COAS emphasised upon troops to extend all out support to local population affected by unprovoked Indian ceasefire COAS Bajwa visits forward areas at Chamb sector along (LoC) violations.    He remarked that remain steadfast, discharge your duties with utmost sincerity and devotion. Earlier upon his arrival, he was received by Commander Rawalpindi Corps, Lieutenant General Azhar Abbas  COAS Bajwa visits forward areas at Chamb sector along (LoC)