مریم نواز کے کوئٹہ پہنچتے ہی مسلم لیگ (ن) کو بڑی کامیابی مل گئی ، اہم وکٹ اڑادی۔
کوئٹہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز "پی ڈی ایم" کے جلسہ میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچ گئی ہیں جہاں وہ جعفر مندوخیل کے گھر گئیں، مسلم لیگ (ق) کے رہنما "جعفر خان" مندوخیل نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہناتھاکہ نوازشریف نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا، "نوازشریف" کی آواز پورےپاکستان میں گونج رہی ہے، (72) سالہ تاریخ میں عوام نےخوف کی زنجیریں توڑی ہیں، خوف میں رکھنےوالوں کےاحتساب کا بھی مطالبہ کیا ہے.
Comments
Post a Comment